Loading
سہہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈ دبئی پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم چار مختلف گروپس میں دبئی پہنچی۔ پاکستان ٹیم 21 سے 27 اگست تک پری سیریز ٹریننگ کیمپ میں حصہ لے گی۔ جس دو ران دو انٹرا اسکواڈ پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ واضح رہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کا آغاز 29 اگست سے ہوگا اور فائنل سات ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ جس کے بعد نو ستمبر سے ایشیا کپ کا آغاز ہوگا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل