Friday, December 19, 2025
 

قدرتی ماحول میں تحلیل ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم ایجاد

 



جاپان میں سائنس دانوں نے ایک نئی قسم کی پلاسٹک ایجاد کی ہے جو پودوں سے بنی ہے اور سمندر کے پانی میں بغیر مائیکرو پلاسٹکس کے تحلیل ہوجاتی ہے۔ پودوں کے سیلولوز (یہ مرکب کی دنیا میں بڑی مقدار میں موجود ہے) سے بنی یہ پلاسٹک مٹی کو آلودہ اور پودوں یا جانوروں کو نقصان پہنچائے بغیر قدرتی ماحول میں تحلیل ہونے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ محققین کی ٹیم کا کہنا ہے کہ یہ صلاحیت اس کو ایک ’پرفیکٹ پلاسٹک‘ بناتی ہے، بائی ڈگریڈایبل کہلوانے والی پلاسٹک کی دیگر اقسام سے اوپر لے جاتی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل