Loading
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے اہم رہنما بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 71 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ہفتے کے روز علالت کے باعث انتقال کرگئے۔
سلطان محمود چوہدری 1996 سے 2001 تک آزاد کشمیر کے وزیراعظم رہے جبکہ وہ 1991 سے 2001 تک پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر بھی رہے تھے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل