Friday, February 13, 2026
 

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز اور امریکا کے میچ سے متعلق بڑی خبر!

 



ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 21 ویں میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ چنئی میں شیڈول میچ میں نیدرلینڈز کے کپتان نے ٹاس جیت کر امریکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل