Loading
شہر قائد کے علاقے غریب آباد، اسحاق آباد میں ڈاکوؤں کی جانب سے لوٹنے کے دوران شہری نے فائرنگ کر کے ایک ڈاکو کو شدئد زخمی کر دیا۔
زخمی ڈاکو کے دیگر دو ساتھی عوام کے ہتھے چڑھ گئے جنہیں شہریوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمی ڈاکو کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا جبکہ اس کے ساتھیوں کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل