Monday, February 23, 2026
 

کراچی؛ اورنگی ٹاؤن میں پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

 



شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 14 بی، فرحان اسکول کے قریب پاکستان بازار پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔ زخمی ڈاکو کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کی شناخت عمیر علی کے نام سے کی گئی ہے اور موقع سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل