Loading
وزیراعظم شہباز شریف اہم دورے پر قطر پہنچ گئے جب کہ وہ دو مارچ سے روس روانہ ہوں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے جہاں وہ قطر کے امیر سے اہم ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم کا دورہ قطر واشنگٹن میں قطرحکام سے ملاقات میں طے پایا تھا۔
بعدازاں دو مارچ سے وہ روس کا دورہ کریں گے جو کہ دو روزہ ہوگا، شہباز شریف روس میں صدر پوٹن سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کے مطابق دورے کے دوران اسٹیل ملز کی بحالی پر مذاکرات ہوں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل