Wednesday, February 25, 2026
 

ڈسپلن کی خلاف ورزی؛ پی ٹی آئی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ

 



ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم نے بتایا کہ نائب صدر شیر احمد کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل