Loading
اسلام آبادانتظامیہ نے موٹرسائیکلوں کی بائیومیٹرک کے نام پر شہریوں کو خوار کرنا شروع کردیا۔
ای ٹیگ سنٹرز پر شہریوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جب کہ روزے کے ساتھ شہری گھنٹوں قطاروں میں کھڑے رہنے پر مجبور ہیں۔
شہریوں نے شکوہ کیا کہ سفارشیوں کو پانچ منٹ میں ای ٹیگ لگا کر بھیجا جارہا ہے، شہریوں نے طنز کیا کہ حکمرانوں سے گزارش ہے ہمیں جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل