Friday, February 27, 2026
 

ویڈیو: نعرہ تکبیر کی گونج کیساتھ دشمن کی جارحیت کا جواب، افغان طالبان پسپائی پر مجبور

 



جذبہ حب الوطنی سے سرشار پاک فوج کے جوانوں نے افغان طالبان کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔ نعرہ تکبیر کی گونج کے ساتھ پاکستانی فوج کے جوانوں نے پوری قوت اور طاقت کے ساتھ دشمن کی جارحیت کا جواب دیا۔ پاکستان نے افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کے خلاف اپنی پوری طاقت اور فوجی صلاحیت کا استعمال کیا۔ سیکیورٹی فورسز نے فضائیہ، آرٹلری فائر پاور اور کوارڈ کاپٹرز کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں اور ہیڈ کوارٹرز  تباہ کر دیے۔ افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کے خلاف مکمل طور پر تیار اور بھر پور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل