Friday, February 27, 2026
 

ڈی جی آئی ایس پی آر آج پریس کانفرنس سے اہم خطاب کریں گے

 



ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ پاک -افغان صورتحال پر ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہ پہر 04 بجے پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔  یہ پریس کانفرنس پی ٹی وی براہ راست نشر کی جائے گی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل