Saturday, March 07, 2026
 

آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کو سول ایوارڈ دینے کی سفارش

 



سندھ حکومت نے آئی جی پولیس جاوید عالم اوڈھو کو سول ایوارڈ کیلیے نامزد کرنے کی سفارش کردی۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جاوید عالم اوڈھو کی نمایاں کارکردگی اور خدمات کے اعتراف میں سندھ حکومت نے سول ایوارڈ کیلیے نامزدگی تجویز کی ہے۔ حکومت سندھ نے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی قیادت اور خدمات کو سراہتے ہوئے سول ایوارڈ کے لیے نامزدگی کی سفارش کی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ امن و امان اور عوام کیلیے خدمات کے اعتراف میں محکمہ داخلہ نے اُن کا نام تجویز کیا ہے کیونکہ جاوید عالم اوڈھو کی قیادت قابل ستائش ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل