Loading
خیبرپختونخوا کے علاقے سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق :مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 216 کلومیٹر زیر زمین جبکہ مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
زلزلے کے جھٹکے سوات کے علاوہ شانگلہ ،دیر و دیگر علاقوں میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل