Monday, March 09, 2026
 

میئر نیویارک ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد

 



نیویارک کے پہلے مسلمان میئر ظہران ممدانی کے گھر کے باہر سے دو مشکوک ڈیوائسز برآمد کر کے قبضے میں لے لی گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک میں مسلمانوں کے خلاف نکالی گئی ریلی کے دوران یہ ڈیوائسز میئر کے گھر کے باہر پائی گئیں۔ اس کے علاوہ دو مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔ رپورٹس میں یہ واضح نہیں ہو سکا کہ واقعے کے وقت میئر اور ان کی اہلیہ گھر پر موجود تھے یا نہیں۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل