Monday, March 09, 2026
 

ایران میں نئے سپریم لیڈر مقرر ہونے پر روسی صدر کی مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد

 



صدر پوٹن کی جانب سے نئے سپریم لیڈر کی تقریری پر مجتبیٰ خامنہ ای کو مبارکباد دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر پوٹن کا کہنا تھا کہ روس تہران کے ساتھ کھڑا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے نئے سپریم لیڈر اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کو متحد کرکے رکھیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل