Monday, March 09, 2026
 

وزیراعظم کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے

 



وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں قوم سے اہم خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہباز شریف موجودہ صورتحال کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں  گے۔   پی ٹی وی ہر وزیراعظم کا قوم سے خطاب اب سے کچھ دیر میں نشر کرے گا۔  

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل