Friday, March 13, 2026
 

باجوڑ؛ اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا

 



باجوڑ سے اغواء ہونے والے پولیس اہلکار شاہ منیر کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس اہلکار کو گزشتہ روز اغواء کیا گیا تھا۔ پولیس اہلکار چھٹی پر تھا اور ڈمہ ڈولہ گیا تھا جہاں سے اغواء کیا گیا تھا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل