Saturday, March 21, 2026
 

اُس وقت تک لڑتے رہیں گے جب تک ضروری ہوگا، ایران

 



ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اگر جب تک ضروری ہوگا، ایران اپنی حفاظت جاری رکھے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ اگر ہم پر باقاعدہ جنگ مسلط کی گئی تو ایران اس وقت تک لڑتا رہے گا جب تک ضروری ہوگا۔ ایران اس حالیہ کشیدگی میں اپنی پوزیشن کو دفاع کے طور پر پیش کرتا ہے کیونکہ سب سے پہلے اسرائیل اور امریکا نے حملوں کا آغاز کیا ہے۔ وزیر خارجہ نے کہ جب تک ضروری ہوگا اپنی حفاظت جاری رکھیں گے۔ ایران مزید فوجی کارروائی یا جوابی حملے جاری رکھ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا یہ اُس وقت جاری رہے گا جب تک وہ اپنے سیکیورٹی خدشات کو ختم نہ سمجھ لے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل