Loading
مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال میں پاکستانی بندرگاہوں کی اہمیت نمایاں ہوگئی۔
یکم مارچ سے اب تک کراچی پورٹ کے نجی ٹرمینلز پر 8 ہزار 313 کنٹینرز کی ٹرانس شپمنٹ کی گئی۔
کے آئی جی ٹی ایل پر ایک ہزار 200 کنٹینرز کی ٹرانس شپمنٹ کی گئی، کے آئی سی ٹی پر ایک ہزار 827 کنٹینرز کی ٹرانس شپمنٹ کی گئی۔
ساؤتھ ایشیا پورٹ ٹرمینل پر 5 ہزار 286 کنٹینرز کی ہینڈلنگ انجام دی گئی۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل