Wednesday, March 25, 2026
 

لیورپول کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح کا کلب چھوڑنے کا اعلان

 



انگلش پریمیئر لیگ چیمپئنز لیورپول کے اسٹار محمد صلاح نے سیزن کے اختتام پر انگلش کلب چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لیورپول نے 435 میچز میں 255 گول اسکور کرنے والے 33 سالہ مصری فارورڈ  کامعاہدہ ختم ہونے سے ایک سال قبل ٹیم کو چھوڑ دنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ واضح رہے کہ 9 ویں برس کے بعد محمد صلاح کی کارکردگی اس حد تک کم ہو گئی ہے کہ انہیں پچھلے سال کے آخر میں کئی میچز میں ڈراپ کر دیا گیا تھا، جس کے بعد اپنے دور کے معروف ونگر نے  شکوہ کیا تھا کہ  لیور پول نے مجھے کچلنے کے لیے بس کے نیچے پھینک دیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل