Loading
وزیراعظم شہباز شریف رات 9 بجے قوم سے اہم خطاب کریں گے۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا خطاب رات 9 بجے سرکاری ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
امکان ہے کہ وزیراعظم قوم سے خطاب میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے باعث ملک میں توانائی کے ممکنہ بحران اور کفایت شعاری کیلیے اٹھائے گئے اقدامات پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔
اس کے علاوہ یہ بھی امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل یا اسے برقرار رکھنے کے حوالے سے بھی اعلان کریں گے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل