Loading
کمشنر کراچی نے دودھ کی سرکاری قیمت میں اضافہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
کمشنر کراچی کی جانب سے دودھ کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔
نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی ڈویژن کے لیے دودھ کی سرکاری قیمت 240 روپے لیٹر مقرر کردی گئی جبکہ فارم ریٹ 215 اور ہول سیل ریٹ 225 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
نوٹی فکیشن کے مطابق قیمتوں کا اطلاق فی الفور ہوگا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل