Loading
پاکستان سپر لیگ 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت مکمل ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے کمیٹی ممبران کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف پیش کیا۔ ٹیکنیکل کمیٹی کی طرف سے فیصلہ کسی بھی وقت سامنے آسکتا ہے۔
کراچی کمگز کے خلاف میچ کے آخری اوورز میں گیند سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر
میچ ریفری روش ماہنامہ نے فخر زمان پر دو میچز کی پابندی لگائی تھی۔
فخر زمان نے دو بار میچ ریفری کے سامنے پیش ہوئے تھے اور دونوں بار ان الزامات کو مسترد کیا تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل