Tuesday, April 07, 2026
 

کراچی ایئرپورٹ کی توسیع کا منصوبہ تیار

 



پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی (پی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ کی توسیع کا منصوبہ تیار کر لیا۔ کراچی ایئرپورٹ کے توسیعی منصوبے کے تحت بین الاقوامی اور ڈومیسٹک ٹرمینل بلڈنگ کی توسیع ہوگی۔ ایئرپورٹ میں توسیع آئندہ 50 سال کے لیے مسافروں، کارگو اور بزنس کو مدنظر رکھتے ہوئے پلاننگ کی گئی۔ منصوبے میں بین الاقوامی معیار کا کارگو سیکشن تعمیر کیا جائے گا۔ توسیعی منصوبے کی مجموعی لاگت 100 ارب روپے ہوگی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل