Loading
محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے پیش گوئی کی ہے کہ شہر میں پیر تک گرم دن ریکارڈ ہوسکتے ہیں
جاری کردہ بیان کے مطابق اتوار کو کراچی کا زیادہ سے زیادہ پارہ 38 ڈگری تک تجاوز کرسکتا ہے، نمی کا تناسب 20 تا 30 فیصد ہونے کے سبب ہیٹ ویو جیسی صورتحال پیدانہیں ہوگی۔
محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ دن کے پہلے پہر شمال مشرقی/ شام کو سمندری ہوائیں چلنے کی توقع ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل