Tuesday, April 14, 2026
 

مشرقی وسطی میں بدلتی صورتحال کے پیشِ نظر مسافروں نے سفر کم کر دیا

 



مشرقی وسطی میں بدلتی صورتحال کے پیشِ نظر مسافروں نے سفر کم کر دیا ہے۔ لاہور مسافروں کی کمی اور سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کویت، بحرین، دبئی، شارجہ، جدہ اور ابو ظہبی جانے والی 10 پروازیں منسوخ ہوئیں۔  اسی طرح پشاور سے شارجہ، ابو ظہبی، فجیرہ اور دبئی کی 7 پروازیں منسوخ ہوئیں۔  کراچی ائیرپورٹ سے دبئی، جدہ،  بحرین، شارجہ،  اور مسقط عمان کی 11 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ دوسری جانب اسلام آباد ائیرپورٹ سے ترکی، استنبول، دمام، شارجہ، نجف اور بحرین کی 9 پروازیں اور ملتان سے دو پروازیں منسوخ ہوئیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل