Friday, April 17, 2026
 

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ آج ہوگا

 



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدِ مقابل ہوں گے۔ جمعے کے روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شیڈول میچ میں لاہور قلندرز دو لگاتار شکستوں کے بعد فتح کی تلاش کرے گی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بھی پچھلے میں شکست کے بعد جیت حاصل کرنے کے لیے میدان میں اترے گی۔ واضح رہے پوائنٹس ٹیبل پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھٹے جبکہ لاہور قلندرز ساتویں نمبر پر موجود ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل