Loading
اپنی سیکورٹی کی ناکامی چھپانے کے لیے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگا کر جنگی جنون کو ہوا دینے والے بھارت کو منہ کی کھانی پڑی ہے۔
حق پر ڈتے پاکستان نے بھارت کے دانت کھٹے کر دیئے۔ پاکستان کی قومی و عسکری قیادت نے عزم و جرات سے قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔
پوری قوم مسلح افواج کے ساتھ مل کر سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن گئی۔ آپریشن بنیان مرصوص نے مودی کے سندور کو تندور میں جھونک دیا۔
رافیل اور ایس 400 کا گھمنڈ ایسا خاک میں ملا کہ پوری دنیا میں بھارت کو ذلت و رسوائی ہوئی۔
بے شک خدائے حق جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ذلیل کرتا ہے
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل