Friday, May 01, 2026
 

پی ایس ایل ایلیمینیٹر: دو مرتبہ کی فاتح اسلام آباد کو نو آموز حیدرآباد کا چیلنج درپیش

 



پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا دوسرا ایلیمینیٹر آج کھیلا جائے گا۔ مارنس لبوشین کی قیادت میں حیدرآباد کنگزمین اور شاداب خان کی قیادت میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں فائنل میں رسائی کے لیے جان لڑائیں گی۔ One step from the final, one step from going home. ???????????? ???????????????????? ???????????? ???????????????????? ?????????????????????#HBLPSL11 | #NewEra | #IUvHK pic.twitter.com/ysbOw73Q28 — PakistanSuperLeague (@thePSLt20) May 1, 2026 دو مرتبہ کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری مرتبہ چیمپئن بن کر لاہور قلندرز کا ریکارڈ برابر کرنے کے لیے بے چین ہے۔ دوسری جانب پہلی مرتبہ پی ایس ایل کا حصہ بننے والی حیدرآباد کنگزمین اپنا پہلا ٹائٹل جیتنے سے صرف دو فتح کی دوری پر ہے۔ آج کی فاتح ٹیم کو 3 مئی کو فائنل میں پشاور زلمی کے خلاف میدان میں اترنا ہوگا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل