Friday, May 01, 2026
 

راولپنڈی: 16 سالہ لڑکی سے  زیادتی کرنے والے ملزم گرفتار،

 



وارث خان پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے 16 سالہ لڑکی سے  زیادتی کرنے والے 2 افراد گرفتار کرلیے۔ مدعیہ مقدمہ  نے کہا کہ میری بیٹی بازار گئی جہاں زیر حراست افراد نے اسے زبردستی اپنے گھر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنایا، وارث خان پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے دونوں نامزد افراد کو حراست میں لے لیا۔ متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا ہے،  زیر حراست افراد کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا۔ ایس پی راول سعد ارشد نے کہا کہ خواتین بچوں سے زیادتی یا ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل