Loading
بھارت کی آپریشن "سندور" میں ناکامی کے بعد پاکستان کا عالمی کردار مزید مستحکم ہوگیا ہے۔
لے مونڈ کے مطابق مودی کو عالمی سطح پر ٹرمپ کے اقدامات سے سبکی کا سامنا ہوا ہے اور قیادت کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔
مودی کی انتخابی حد بندی کے ذریعے طاقت مستحکم کرنے کی کوشش ناکام ثابت ہوئی ہے اور آمرانہ رجحانات میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ٹرمپ کی پالیسیوں کے باعث مودی کی عالمی حیثیت کمزور ہورہی ہے جبکہ بھارتی روپے کی قدر میں کمی سے معیشت متاثر ہوورہی ہے۔
بھارت میں جمہوری اقدار پر سوالات بھی کھڑے ہوئے ہیں اور ووٹر فہرستوں میں متنازع تبدیلیاں کی گئیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل