Tuesday, April 21, 2026
 

سوات: رحیم آباد میں کار پر فائرنگ کرکے2 افراد کو قتل کردیا گیا

 



سوات کے علاقے رحیم آباد میں کار پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لاشوں کو سیدو شریف اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ فائرنگ کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہو سکیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل