Loading
ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے امریکا سے نئے تصادم کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر نے امریکا سے نئے تصادم کے خدشے کا اظہار کردیا ہے۔
خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹرز کے ڈپٹی انسپکٹر سردار اسدی نے کہا ہے کہ ایرانی فوج دشمن کی جانب سے کسی بھی مہم کا جواب دینے کیلئے مکمل تیار ہے۔
ایرانی فوج کا کہنا تھا کہ حالات و واقعات اور شواہد بتارہے ہیں کہ امریکا سے تصادم دوبارہ شروع ہوسکتا ہے۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل