Saturday, May 02, 2026
 

دیرلوئر:پائپ انڈسٹری گل آباد میں آتشزدگی، اگ تیزی سے پھیلنے لگی، دیگر عمارتوں اور آبادی کو خطرہ

 



دیرلوئر میں پائپ انڈسٹری گل آبادمیں آگ لگ گئی۔ ریسکیو زرائع نے کہا کہ  ریسکیو 1122کی کئی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ  گئیں اور آگ بھجانے میں مصروف ہیں۔  ذرائع نے کہا کہ آگ  تیزی سے پھیل رہی ہے، مقامی عمارتوں اور آبادیوں کو خطرہ ہے جب کہ ریسکیو کی کئی ایمبولینسز جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل