Loading
شہر قائد میں میٹرک بورڈ آفس اور جناح وومن یونیورسٹی پیڈسٹرین برج کے قریب ڈکیتی کی مزاحمت پر فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔
چھیپا حکام کے مطابق زخمی شخص کو فوری طور پر عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی شناخت 28 سالہ حاجی رحمان کے نام سے ہوئی ہے۔
ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ ڈکیتی کی واردات کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل