Loading
راولپنڈی کی تھانہ نصیر آباد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کے قبضے سے 10 کلو گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔
ترجمان راولپنڈی پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل