Loading
کینیڈا نے غزہ جانے والے فلوٹیلا کارکنوں کی گرفتاری پر اسرائیلی سفیر کو طلب کر لیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے بن گویر کی جانب سے جاری ویڈیو پر بھی ردعمل دیا۔
کینیڈین وزیر خارجہ نے اسرائیلی سفیر کو کینیڈین شہریوں کی حفاظت سے متعلق وضاحت طلب کرنے کی ہدایت دی۔
کینیڈین وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کینیڈا پہلے ہی بن گویر پر اثاثے منجمد کرنے اور سفری پابندیوں سمیت سخت پابندیاں عائد کر چکا ہے۔ یہ پابندیاں تشدد پر اکسانے کے بار بار بیانات کے باعث لگائی گئیں۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل