Saturday, May 23, 2026
 

اسلام آباد: تھانہ شہزاد ٹاؤن کی حدود میں سلنڈر دھماکا، 2 افراد زخمی

 



اسلام آباد کے تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں سلنڈر دھماکے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد کے شدید زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے ٹمہ میں پیش آیا، اسلام آباد پولیس موقع پر روانہ ہو گئی ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل