Loading
کراچی کے علاقے ڈیفنس موڑ آغا خان سگنل کے قریب بس کی ٹکر سے راہگیر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق موٹرسائیکل سوار گر گیا تھا، جسے عقب سے آنے والی بس نے کچل دیا۔ حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آ گئی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کے ذمے دار بس ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ جاں بحق لڑکا موٹرسائیکل پر سوار تھا۔
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل