Wednesday, June 10, 2026
 

31 اگست تک موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

 



پشاور: محکمہ اعلی و ثانوی تعلیم خیبر پختون خوا نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی کالجوں اور یونیورسٹی میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان  کر دیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے مطابق صوبے کے میدانی علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات 15 جون سے 31 اگست جبکہ سرد پہاڑی علاقوں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جولائی سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق اس دوران امتحانات اور بی ایس چار سالہ پروگرام شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل