Thursday, June 11, 2026
 

ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ آفس مینجمنٹ نے محمد امین کو چیف انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی

 



 ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ آفس مینجمنٹ نے محمد امین کو چیف انسپکٹر  کے عہدے پر ترقی دے دی۔ وزارت ہاوسنگ کے ماتحت اسٹیٹ آفس کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی  کی سفارش اور مجاز اتھارٹی کی منظوری سے ڈائریکٹر جنرل اسٹیٹ آفس مینجمنٹ نے انسپکٹر کو محمد امین چیف انسپکٹر (BS-16) کے عہدے پر ترقی دے دی ہے۔ محمد امین کو اسٹیٹ آفس، اسلام آباد میں چیف انسپکٹر کی خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل