Friday, June 12, 2026
 

پیپلز پارٹی کا بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

 



پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی  نے  بجٹ اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا ہے جب کہ بلاول بھٹو زرداری  پارلیمنٹ سے واپس روانہ ہوگئے۔ پیپلز پارٹی کے نوید قمر پارٹی کی نمائندگی کرینگے جب کہ پیپلز پارٹی کے باقی ارکان اجلاس میں شریک نہیں ہونگے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل