Saturday, June 13, 2026
 

باپ نے پسند کی شادی پر بیٹی، داماد کو قتل کردیا، قتل چھپانےکےلیے ملازم کو بھی موت کےگھاٹ اتار دیا

 



پنجاب کے ضلع گجرانوالہ میں زمیندار نے فائرنگ کر کے بیٹی، داماد اور ملازم کو قتل کردیا۔ رپورٹ کے مطابق گجرانوالہ  نے بتایا کہ یہ واقعہ گوجرانوالہ کے علاقے منڈیالہ وڑائچ میں پیش آیا جہاں زمیندار نے اپنی ہی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی بیٹی نے 3 ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی جس پر ملزم نے فائرنگ کر کے بیٹی اور  داماد کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے بیٹی اور داماد کا قتل چھپانے کے لیے ملازم کو بھی قتل کردیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل