Thursday, June 25, 2026
 

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری، معاملہ بے نقاب

 



وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل نے مشرق وسطیٰ میں جنگی صورت حال کے دوران ملکی آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری کا معاملہ بے نقاب کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے آئل سیکٹر میں مبینہ ٹیکس چوری کا معاملہ بے نقاب کردیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات درآمد کرنے والی کمپنی پر ٹرمینل ون پر اربوں روپے ٹیکس چوری کا الزام  ہے، جس نے 32 ہزار ٹن سے زائد ہائی اوکٹین فیول بغیر ٹیکس ادا کیے چوری چھپے فروخت کیاگیا۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے ملزمان اور سہولت کاروں کو نامزد کرکے باقاعدہ طور پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل