Loading
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دیے۔
ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) ترمیمی آرڈیننس 2026 پر دستخط کر دیے۔
صدرِ مملکت نے وزیراعظم کے مشورے پر آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی آرڈیننس 2002 کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) June 30, 2026
اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
مزید تفصیل