Tuesday, June 30, 2026
 

کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم رکن شوکت نواز میر گرفتار

 



کالعدم جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے اہم رکن شوکت نواز میر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی کمشنر مظفرآباد منیر قریشی نے شوکت نواز میر کی گرفتاری کی باضابطہ تصدیق کر دی۔ ڈپٹی کمشنر منیر قریشی کے مطابق شوکت نواز میر کو دھیرکوٹ کے علاقے سے گرفتار کیا گیا، ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے خفیہ اطلاع پر دھیرکوٹ میں مشترکہ کارروائی کی۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل