Tuesday, June 30, 2026
 

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

 



آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں 68 روپے فی کلو کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 68 روپے فی کلو گرام کی کمی کر دی جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حالیہ کمی کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 241 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔   

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل