Sunday, July 05, 2026
 

دورہ انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیلئے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

 



پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے دورے کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا، بابر اعظم کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ اسکواڈ میں امام الحق، محمد رضوان، عامر جمال، علی عثمان سمیت دیگر کھلاڑی شامل ہوں گے۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل