Sunday, July 05, 2026
 

خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی خاتون ڈی پی او تعینات

 



خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون کو ڈی پی او تعینات کر دیا گیا۔ سونیا شمروز برطانیہ سے کریمنالوجی میں انٹرنیشنل فیلوشپ حاصل کر چکی ہیں جبکہ سونیا شمروز ایشیا کی اعلیٰ خاتون آفیسر کا ایوارڈ بھی اپنے نام کر چکی ہیں۔ سونیا شمروز کو اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ سے ڈی پی او نوشہرہ تعینات کیا گیا، انہوں نے نوشہرہ کی پہلی خاتون ڈی پی او کا چارج سنھبال لیا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل