Friday, July 10, 2026
 

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ

 



حکومت نے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کو ذرائع نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے اور پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے اضافہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

اگر آپ اس خبر کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

مزید تفصیل